اہم خبریں

سیالکو ٹ میں لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی کیا چیز نکل آئی کہ مزدوروں نے دوڑ لگا دی، خوف و ہراس پھیل گیا

سیالکوٹ (اعتماد نیوز ڈیسک) سرکاری سکول کی تعمیر ومرمت کے دوران کمرہ کی کھدائی کے وقت ایک پرانا کنواں نکل آ یا، جو کہ عجیب قسم کا تعمیر ہوا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

یہ بتا گیا ہے کہ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ گڑ منڈی میں واقع گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر ومرمت کا کام کر رہے تھے اور جب مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہے اور مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آگئے۔

 

 

Advertisement

اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کنواں میں سے ایسی آ واز بھی سنائی دی گئی جیسے کوئی کنواں میں سانس لے رہا ہو۔ لوگ اس کنواں کو جوق در جوق دیکھنے آ رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ کنواں کی تعمیر مغلیہ دور کی لگتی ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نا ہی ابھی اس کنواں پر تحقیق خی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago