”مرنے سے چالیس دن پہلے ایک یہ خطرناک خواب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا“

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور انتہائی ادب سے عرض کرنے لگا یا علی رضی اللہ عنہ ! میرا ایک دوست تھا جس کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ لیکن وہ کافی عرصے سے ایسی ایسی باتیں کرتا تھا جیسے ہم یہ معلو م ہوتا تھا کہ شاید اس کی موت ہوجائے ۔ کیا موت سے پہلے انسان کو پتہ چلتا ہے؟ کہ وہ مرنے والا ہے یا نہیں ؟ تو

 

 

Advertisement

اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے شخص ! یاد رکھنا اللہ نے عالم ملکوت، عالم بیاہ اور عالم عروہ کے بیج ہرانسان کے لیے مایاکل روا رکھا ہے ۔ جو اسے آنے والی مصیبتیں ، پریشانیاں اور وقت کے بارے میں آگاہ کر دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

اللہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے۔ انسان موت کو ختم ہونے کا نام سمجھتے ہیں۔ اصل میں موت ایک زندگی کی طرف انسان کو لے جانے کا نام ہے۔ موت ختم ہونے کا نام نہیں ۔ کبھی اللہ اپنے بندوں سے موت کا ڈر ختم کرنے کے لیے الہامی خواب دکھاتا ہے۔ تا کہ مرنے والے انسان موت کو نئی زندگی سمجھے ۔

 

 

Advertisement

اور مرنے سے پہلے اپنی اصلاح میں لگ جائے۔ اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرے۔ اپنے گ نا ہوں کی معافی مانگ لے۔ جس طرح وہ کبھی کسی سفر کو جاتا ہے۔ تو اس کی تیاری کرتا ہے۔ اس کا سامان جمع کرتا ہے۔ ویسے ہی برزخ کا سامان جمع کرلے ۔

 

 

Advertisement

وہ انسان کہنا لگا یا علی رضی اللہ عنہ ! اس خوا ب میں کیا مناظر نظر آتے ہیں۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس منظر میں اس خواب میں یہ نظر آتا ہے۔ کہ انسان سفر کر رہا ہے۔ اس کا لباس سفید ہوتا ہے۔ اور اس سفر میں اور اس سفر میں وہ انسان جو اس کے ساتھ رہتے تھے

 

 

Advertisement

یکن آج مرچکے ہیں۔ وہ اسے نظر آتے ہیں۔ اور یہ کہتے ہیں کہ تمہارا سفر ختم ہونے والا ہے۔ جبکہ انسان ان لوگوں کو دیکھتا ہے۔ جو ان کے ساتھ پہلے رہتے تھے وہ مرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوئے ۔
تو انسان مطمئن ہونے لگتا ہے۔ تو اس سے موت سے ڈر نہیں لگتا ۔ تو وہ کہنے لگا یاعلی ! اگر کوئی ایسا خوا ب دیکھے تو اسے معلو م کیسے ہو گا؟ کہ یہ الہامی خواب تھا یا شیطانی ؟

 

 

Advertisement

تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب بھی اس قسم خواب دیکھو ، خواب دیکھنے کے بعد تم ڈرنے لگو، پریشان ہونے لگو، تو سمجھ جانا کہ وہ خواب شیطانی ہے لیکن اس خواب کے بعد تم مطمئن ہونے لگو اور تمہیں موت سے پیار ہونے لگے ۔ تو سمجھ جانا یہ خواب رحمانی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago