دلچسپ و عجیب

کریم میں سفر کرنیوالی خاتون اپنا بٹوا بھول گئی لیکن جب ڈرائیور نے کھول کر دیکھا تو اس سے کیا نکلا ؟

پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) پشاور میں ایک خاتون ٹیکسی میں اپنا پرس بھول گئی لیکن ڈھونڈنے کے باوجود تاحال اس کا سراغ نہیں مل سکا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ایماندا ر ٹیکسی ڈرائیو کو گاڑی میں اپنا پر س بھول جانے والی اس خاتون کی تلاش ہے جس کے بیگ میں آٹھ لاکھ روپے سے زائد کی کیش رقم موجود ہے ۔

 

 

Advertisement

ڈرائیور کے مطابق خاتون نے ٹیکسی میں سفر کیا اور اپنا بیگ گاڑی میں ہی بھول گئی تاہم جب ٹیکسی ڈرائیور جمیل احسان کو معلوم ہوا تو اس نے بیگ کھول کر دیکھا جس میں تین ہزار سے زائد برطانوی پائونڈ (آٹھ لاکھ پاکستانی ) اور چالیس ہزار روپے کیش موجود تھا ، پرس میں خاتون کا پاسپورٹ بھی رہ گیا تھا ، ٹیکسی ڈرائیور کا کہناتھا کہ خاتون کی تلاش کر رہاہوں تاکہ اس کی امانت لوٹا سکوں ،

 

 

Advertisement

جس مقام پر اسے چھوڑا تھا وہاں سے وہ کس مقام پر گئی ہیں معلوم نہیں ، پرس میں خاتون کا کوئی رابطہ نمبر بھی موجود نہیں ، ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کی نقدی اور پاسپورٹ کی ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ۔تاحال اس خاتون کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago