جب بیٹی دو تین سال کی ہوجائے تو۔ ۔ ۔ مفتی نعیم بٹ کی تقریر جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) معروف عالم دین مفتی نعیم بٹ کا باپ بیٹی اوربھائی بہن کے رشتوں سے متعلق ایک تقریر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے اپنے بیان میں ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی نعیم بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شریعت نے بتایا ہے کہ جب بیٹی 2 یا تین سال کی ہو جائے تو باپ کو یہ حکم ہے کہ تم نےاپنی بیٹی کامنہ نہیں چومنا ۔ انکا کہنا تھا کہ اب کیا ہو رہا ہے کہ بیٹی باپ سے گلے مل رہی ہے اور بہن بھائی بھی ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ اللہ پاک کچھ کہہ رہا اور ہم کچھ اور کر رہے ہیں ۔ ابھی اگر آپ مفتیوں سے جا کر پوچھے اس کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے میں اللہ پاک کی قسم یہاں بیان نہیں کر سکتا ،اس کا نتیجہ وہ نکل رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

تاہم اس بارے میں ابھی تک باقی علماء اکرام کی طرف سے بھی بیان سامنے نہیں آیا اور ناہی مفتی صاحب کی طرف سے وضاحت دی گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago