اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پانچ اشیاء ایسی ہے جن کے استعمال سے آپ اپنی بند یا تنگ شریانیں کھول سکتے ہیں۔ لہسن: لہسن سے انسان کا خون پتلا ہوتا ہے اوربلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس میں موجود ’’ایلی سین ‘‘کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ ساتھ وہ کھلتی ہیں۔ سولومن : مچھلی صحت کیلئے بہت مفید ہے اور اسکے تیل کی بھی بہت افادیت ہے لیکن مچھلیوں میں سب سے مفید سولومن سمجھی جاتی ہے اس میں موجود فیٹی کمپاؤنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں۔
اس اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کی سوزش میں کمی آتی ہے اور لوتھڑے نہیں بنتے اور شریانیں بھی ٹھیک رہتی ہیں۔ انار: اناد ایک لذیز اور انتہائی ذائقے والا پھل ہے،اس میں اتنی طاقت موجود ہے جس سے خون کی شریانیں کھلتیں ہیں اور صحت مند رہتی ہے۔ ہلدی: ہلدی گھروں میں مصالحہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔
اس میں موجود ’’کیرکیومین ‘‘ کی وجہ سے جسمانی سوزش کم ہونے کیساتھ شریانیں بھی کھلتی ہیں۔ہلدی کو دودھ میں ملا کے پی سکتے ہیں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل: زیتون کا تیل انتہائی مفید ،ا س کو ماضی قدیم سے مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
اس کے استعمال سے شریانیں کھلتی اور صحت مند ہوتی ہیں۔زیتون کو بغیر پکائے کھانا بہترین طریقہ ہے جس سے اسکی بہتر اور زیادہ افادیت حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کے استعمال سے اچھا کولیسٹرول بڑھتا اور برے میں کمی آتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More