کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب
سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جس
کے بعد ڈالر 173.47 سے کم ہو کر 173.10 روپے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار
شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 499 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 193 برھنے کے بعد 45 ہزار 693 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 173.47 سے کم ہو کر 173.10 روپے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے
میں آ رہاہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 499 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 193 برھنے کے بعد 45 ہزار 693
پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More