لاہور (ویب ڈسک) کرونا کی وبا نے جیسے پوری دُنیا کو لپیٹ میں لیا ہو ہے، ویسے ہی پاکستان بھی اس کے اثرات سے محفوظ نہ رہ سکا۔ اس وبا نے بغیر کسی رنگ، مذہب، نسل اور قوم کی تمیز کے پوری دُنیا پر مُضر اثرات ڈالے ہیں۔
آج تازہ ترین صورت حال کے مطابق، وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کرونا کا شکار ہو گئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر ظفر مراز کو معمولی بُخار تھا، جس پر اُ نہوں نے کرونا کی تشخیص کے لیا اپنا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا۔ اس وجہ سے انہوں نے تمام احتیاتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے آپکوں گھر میں ہی علیحدہ کر لیا ہے۔ اس کے سا تھ ساتھ انہوں نے اپنی ٹیم پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حوصلہ افزائی دی ہے کہ وہ اپنا کام اسی جوش جزبہ سے جاری رکھیں۔
<327> I have tested positive for COVID-19. Under med advice I have isolated myself at home & taking all precautions. I have mild symptoms. Please keep me in your kind prayers. Colleagues, keep up the good work! You are making a big difference & I am proud of you.
— Zafar Mirza (@zfrmrza) July 6, 2020