اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ہمارے یہاں عام طور پر خواتین صبح کے وقت ہی پورے دن کے لئے روٹیاں بنا کر رکھ لیتی ہیں بس گھر کے بڑوں کو ان کے کھانے کے وقت کے مطابق تازی روٹی بنا کر دیتی ہیں اور یوں روزانہ گھروں میں رات کو بنائی گئی روٹیاں بچ جاتی ہیں، یا ایک دن پہلے کی روٹی بچی ہوئی ہوتی ہے جس کو ہر ہفتے کباڑ والوں کو بیچ دیا جاتا ہے۔
لیکن شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہے کہ یہ باسی روٹی آپ کی کتنی مشکلات آسان کرسکتی ہے اور آپ کو صحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی دے سکتی ہے۔ آپ کے لئے ہماری ویب میں حاضر ہے ایسی معلومات جو کسی کو نہیں معلوم کہ فوڈ کے مطابق آج کل لوگوں کو کم عمر میں جھریاں اور اسکن لٹکنے کی شکایت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ بہت سی کریموں اور دواؤں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔
لیکن اگر آپ ناشتے میں باسی روٹی کھانا معمول بنا لیں گے تو آپ کا یہ مسئلہ بھی ختم ہو سکتا ہے۔ جسمانی کمزوری آج کل چھوٹے بچوں کو بڑوں سے زیادہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیں ہماری ناقص ہو گئی ہیں اور ہمارے جسم کو مکمل غذائیت نہیں مل رہی ہے، لیکن ہر کوئی بہت زیادہ وٹامن یا پروٹین کا استعمال نہیں کرسکتا، مگر ناشتے میں باسی روٹی کو ضرور کھا سکتا ہے، اس لئے ناشتے میں باسی روٹی کو آئل میں فرائی کرکے کھائیں یہ بہت فائدہ مند ہے ۔ سردی ہو یا گرمی کھانسی کسی بھی وقت ہو جاتی ہے اور کچھ لوگوں کو تو اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ وہ بغیر سانس لیئے کھانستے ہیں جس کی وجہ سے ان کو دماغی کمزوری بھی ہونے لگتی ہے۔
آپ کے اس مسئلے میں بھی باسی روٹی بہت مفید ہے۔ باسی روٹی پر ایک چمچ شہد لگائیں اور رول بنا کر کھائیں، یہ زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ہڈیاں کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ ان میں فلوئیڈ کی کمی ہوتی ہے اور روزانہ دن میں کسی بھی وقت باسی روٹی کا استعمال چاہے سالن کے ساتھ کرلیں یا مکھن لگا کر کھائیں یہ آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں آپ کی بڑی مدد کرے گا ۔ جلد پر ایکنی کا مسئلہ ہر دوسرے شخص کا ہے، ایسے میں باسی روٹی کو گُڑ کے ساتھ کھائیں آپ کو جلدی ہی فائدہ ہو گا اور جلد پر کوئی داغ دھبہ بھی نہیں رہے گا ۔ باسی روٹی میں امائنو پیکٹن مالیکولر مرکبات پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ہمارے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔
نوٹ: یہ ایک دیسی نسخہ جو لوگوں کے مشاہدات اور تجربات کی بنا پر آپ کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہے اگر آپ کو یہ نسخہ افادیت نا دے تو اسے آپ ترک کر سکتے ہیں اور اس کی وجہ اگر صحت کو نقصان پہنچے تو فوار ڈاکر ساتھ رجوع کریں۔ ادارہ اس بارے میں کسی قسم کا ذمہ دار نا ہوگ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More