گردے کی پتھری شرطیہ 8دن میں ختم ہو جائے گی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) گردوں کے مختلف امراض میں سے ایک پتھری بن جانا ہے جو کافی عام ہے اور دنیا بھر میں ہر 11 میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو 50 فیصد امکانات اس بات کے ہیں کہ آپ کو ایک بار پھر اس عارضے کا سامنا ہوسکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے۔گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کہ پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور کیلشیئم والے کھانے، موٹاپا، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ۔

 

Advertisement

 

گردے کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتی ہے اور وہاں سے ان کا نکلنا کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ عام طور پر اس سے کوئی زیادہ نقصان نہیں ہوتا، درد کش ادویات اور بہت زیادہ پانی پینا معمولی پتھری کو نکانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے تاہم اگر وہ پیشاب کی نالی میں پھنس جائے یا پیچیدگیوں کا باعث بنے تو پھر سرجری کروانا پڑتی ہے۔

 

Advertisement

 

تاہم اس سے بچاؤ کے لیے اگر لوگ غذائی عادات کا خیال رکھیں تو کافی حد تک مدد مل سکتی ہے۔اس کی علامات کیا ہوتی ہے ؟درحقیقت آغاز میں تو اس کی علامات سامنے نہیں آتیں مگر گردوں میں حرکت کرنے یا پیشاب کی نالی میں جانے کے بعد یہ علامات سامنے آتی ہیں۔پسلیوں کے نیچے سائیڈ اور پیچھے کی جانب بہت شدید درد۔ایسا درد جو پیٹ سے نیچے جاتا ہو محسوس ہو۔

 

Advertisement

 

ایسا درد جس کی لہریں اور ارتعاش شدت سے محسوس ہو۔پیشاب کرتے ہوئے تکلیف ہونا۔گلابی، سرخ یا براؤن پیشاب۔بدبو دار پیشاب۔بار بار پیشاب کا آنا۔عام معمول سے ہٹ کر پیشاب کا آنا۔بخار اور سردی لگنا۔پیشاب کی مقدار کم ہو جانا۔

 

Advertisement

 

ڈاکٹر کو کب دکھانا چاہئے؟اگر تو اوپر دی گئی علامات میں سے کوئی نظر آئے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے تاہم درج ذیل میں دی جانے والی علامات سامنے آنے پر فوری طبی امداد حاصل کریں۔اتنا شدید درد ہونا جس کے باعث ساکت بیٹھنا یا کسی پوزیشن پر لیٹنا نا ممکن ہو جائے۔ ایسا درد جس کے ساتھ سر چکرائے اور الٹی ہو۔

 

Advertisement

 

 

بخار اور سردی کے ساتھ گردوں کے مقام پر درد ہونا۔پیشاب میں خون آنا۔پیشاب کرنے میں مشکل کا سامنا۔دنیا بھر میں ہر 11 میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو 50 فیصد امکانات اس بات کے ہیں کہ آپ کو ایک بار پھر اس عارضے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ گردے کی پتھری کے لئے یہ ٹوٹکا مفید ہے۔

Advertisement

 

 

آدھا گلاس پانی اور ہرے پودینے کی ایک تازہ گڈی کو ڈنڈی سمیت گرائینڈر کر لیں اور چھان کر صبح نہار منہ پی لیں۔ 8 سے 20 دن میں پتھری سے چھٹکارا مل جائے گا۔انشاء اللہ سبحان و تعالیٰ ، روزانہ تازہ بنائیں۔

Advertisement

 

 

اگر اس مشاہدتی اور تجرباتی نسخے سے افادیت نا ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع تاکہ بیماری کا بر وقت اعلاج کیا جا سکے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

10 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

12 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 days ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

3 days ago