وزیر اعظم عمران خان سعودیہ میں مصروف اور پاکستان میں وزیر اعلٰی  نے استعفی دے دیا، سیاست میں ہلچل مچ گئی

    وزیر اعظم عمران خان سعودیہ میں مصروف اور پاکستان میں وزیر اعلٰی  نے استعفی دے دیا، سیاست میں ہلچل مچ گئی۔

     

     

    Advertisement

    کوئٹہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) کافی عرصہ سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو لے کر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات بگڑ رہے تھے۔ جس کا آج فیصلہ ہو گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 24 اکتوبر 2021 کو وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے تحریری طور پر اپنا استعفی گورنر بلوچستان کا جمع کروا دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی طرف سے ابھی تک اس استعفی کے بارے میں ردعمل یا بیان نہیں آیا۔ جبکہ یہ سمجھا جا رہا ہے کہ وزیر اعلی نے استعفی اپوزیشن کے کہنے پر دیا جو کہ پہلے سے ہی طہہ شدا تھا۔

     

     

    Advertisement

    یاد رہے کہ ان دنوں وزیراعظم پاکستان عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک وفاقی حکومت کی طرف سے اس بارے میں سامنے نہیں آیا۔

     

    Advertisement