شوگر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان ترین نسخہ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یقیناً تھکاوٹ تو ہر شخص کو ہی ہوتی ہے مگر ہر وقت اس کا طاری رہنا ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی اہم علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ذیابیطس کا شکار ہونے کی صورت میں خوراک جسم میں توانائی بڑھانے میں ناکام رہتی ہے اور ضرورت کے مطابق توانائی نہ ہونے سے تھکاوٹ کا احساس اور سستی طاری رہتی ہے۔ اسی طرح ذیابیطس ٹائپ ٹو میں شوگر لیول اوپر نیچے ہونے سے بھی تھکاوٹ کا احساس غلبہ پالیتا ہے۔جب آپ کا بلڈ شوگر کنٹرول سے باہر ہوتا ہے تو آپ کو کچھ بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا، ایسی صورت میں مریض کے اندر چڑچڑے پن یا اچانک میں غصے میں آجانے کا امکان ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    درحقیقت ہائی بلڈ شوگر ڈپریشن جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے، یعنی تھکاوٹ، ارگرد کچھ بھی اچھا نہ لگنا، باہر نکلنے سے گریز اور ہر وقت سوتے رہنے کی خواہش وغیرہ۔ ایسی صورتحال میں ڈپریشن کی جگہ سب سے پہلے ذیابیطس کا ٹیسٹ کرالینا زیادہ بہتر ثابت ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب اچانک مزاج خوشگوار ہوجائے کیونکہ بلڈ شوگر لیول نارمل ہونے پر مریض کا موڈ خودبخود نارمل ہوجاتا ہے۔ذیابیطس کی ابتدائی سطح پر آنکھوں کے لینس منظر پر پوری طرح توجہ مرکوز نہیں کرپاتے کیونکہ آنکھوں میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں عارضی طور پر اس کی ساخت یا شیپ بدل جاتی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    چھ سے آٹھ ہفتے میں جب مریض کا بلڈ شوگر لیول مستحکم ہوجاتا ہے تو دھندلا نظر آنا ختم ہوجاتا ہےآج کا نسخہ شوگر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ہم لوگ ڈاکٹر حضرات کے پاس جاجاکر تھک جاتے ہیں میڈیسن وغیرہ استعمال کرتے ہیں اس کے باوجود ہمیں کسی قسم کا کوئی آفاقہ نظر نہیں آتا ۔ یہ مرض دن بدن بڑھتا ہی جاتا ہے ۔

    Advertisement

     

     

    یہ مرض بہت خطرناک ہے اگر بڑھ جائے تو اس سے انسان کی موت واقع ہوسکتی ہے ۔ ہر لوگ ہر قسم کی دوائیاں استعمال کرتے ہیں اس کے باوجود بھی کسی قسم کا آفاقہ نظر نہیں آتا ۔ آج کا جو نسخہ لیکر حاضر ہوئے یہ بہت ہی کارآمد ثابت ہوا ۔ ابھی یہ نسخہ ایک بار بنا کر دیکھ سکتے ہیں بنا کر چیک کرسکتے ہیں یہ نسخہ بہت سے لوگوں نے پوچھا اور وہ یہ استعمال کررہے ہیں اس کے استعمال سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ۔اس کیلئے ہمیں تین سے چار چیزوں کی ضرورت ہوگی جو کہ کسی پنسار سٹور سے لے سکتے ہیں یہ نسخہ اپنے گھر میں بناسکتے ہیں شوگر کے مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    یہ نسخہ تیار کرنے کیل ان چند چیزوں کی ضرورت ہوگی ۔ کالے جو ،کوڑتنبہ کلونجی میتھرے کاسنی ان چارون چیزوں کو لیکر سفوف بنا لیں پیس لیں گرینڈ کرلیں خالی کیپسول لیکر یہ پاؤڈر کیپسولوں میں ڈال کر کسی ڈبی میں محفوظ کرلیں دوکیپسول صبح اور دوکیپسول شام کو تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں۔ مسلسل تین دن استعمال کریں باقاعدہ شوگر چیک کرواتے رہیں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    نوٹ: یہ تحریر تجرباتی اور مشاہداتی بنا پر آپ تک پہنچائی جا رہی ہے۔ ہو سکتا ہے اس کے وہ فوائد آپ کو نامل سکے جو مزکورہ بالا ہیں، اس لئے نسخہ کا استعمال کرتے وقت اس بات کو یقنی بنا لے کہ اس سے شفا مل بھی سکتی ہیں اور نہیں بھی۔ طبعیت زیادہ خراب ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

     

     

    Advertisement

    اگر آرٹیکل پسند آیا تو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ۔

     

     

    Advertisement