اہم خبریں

آخر وہ دن آہی گیا۔۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونےجا رہاہے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہاہےآخر کار وہ دن آ ہی گیا بڑی مالیت کے کرنسی نوٹ ہونے کی وجہ سے اگر ایک لاکھ روپے منتقل کرنا ہوں تو 5 ہزار روپے کے 20 نوٹ درکار ہوں گے جو ایک سگ، ریٹ کی ڈبی میں باآسانی سما سکتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں اگر ایک لاکھ روپے کے لیے ایک

 

 

Advertisement

ہزار روپے مالیت کے نوٹ دیے جائیں تو اس مقصد کے لیے 100 نوٹ درکار ہوں گے، جبکہ اگر ایک سو روپے مالیت کے کرنسی نوٹ ہوں تو 100 روپے کی 10 گڈیاں درکار ہوں گی۔اسی طرح 40 ہزار کے 3 بانڈز ایک لاکھ 20 ہزار روپے بن جاتے ہیں جبکہ 25 ہزار روپے کے بانڈز ہوں تو محض 4 ہی میں ایک لاکھ روپے پورے ہوجاتے ہیں۔ مگر حکومت نے اس اہم چیز کو دُور کرنے کی کوشش نہیں کی اور اس طرح ہی لین دین جاری رہا۔اب یہ رقم ناصرف دہ، شت، گ، ردی کی فنانسگ اور بڑے پیمانے پر سرمائے کی منتقلی کے لیے استعمال ہوسکتی

 

 

Advertisement

 

 

تھی بلکہ بڑی مالیت کے پرائز بانڈز منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے لیے کھلے عام استعمال ہورہے ہیں۔سال 2010ء میں خواجہ سعد رفیق سے جب ان کے اثاثوں میں اضافے کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر ان کے پرائز بانڈز نکلے ہیں۔ مگر عدالت میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ اگر یہ بانڈز ان کی ملکیت تھے تو انہوں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی میں کیوں ظاہر نہیں کیے؟ اسی طرح وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے بھی اپنی آمدنی کے حوالے سے پرائز بانڈز کا ہی سہارا لیا۔آج بھی کراچی کی ایم اے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جناح روڈ پر جا بجا دکانیں کھلی ہوئی ہیں جن میں پرائز بانڈز کی پرچیاں بانٹی جاتی ہیں۔ جہاں آپ کسی بھی بڑی مالیت کے بانڈ میں 100 روپے کی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ اگر مقررہ تاری پر بانڈ نکل آیا تو پرچی لینے والے افراد میں فی پرچی کے حساب سے انعامی رقم تقسیم کردی جاتی ہے اور انعام نہ نکلنے کی صورت میں پرچی ضائع ہوجاتی ہے۔اسی طرح اگر بڑی مالیت کے بانڈ پر انعام نکل آتا تو آپ آسانی سے اس بانڈ کو انعام کی اصل رقم کے ساتھ کئی لاکھ اضافہ بھی حاصل کرسکتے تھے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس پرائز بانڈ پر انعام نکل آتا ہے وہ کوئی بھی کاروباری شخصیت اس بانڈ کو کیش کروانے سے قبل ہی کئی لاکھ روپے اضافی قیمت پر خرید لیتی ہے اور یوں ان کا کالا دھن سفید ہوجاتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

یہ تو بھلا ہو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا جس نے حکومت کو پاکستان کے مالیاتی نظام میں موجود اس نقص کو درست کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر مجبور کیا اور وزارتِ خزانہ کے ماتحت قومی بچت ڈائریکٹریٹ نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز بتدریج واپس لینے کا عمل شروع کیا اور اب پہلے مرحلے میں 40 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کو

 

Advertisement

 

 

رجسٹر کروالیا ہے۔جو بھی اب اس مالیت کے پرائز بانڈ لینے کا خواہش مند ہوگا اس کو اپنے شاختی کارڈ کی کاپی، بینک اکاؤنٹ کی بنیادی تفصیل اور ٹیکس سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا۔ اس وقت صرف 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز ہی سرمایہ کاری کے لیے دستیاب ہیں۔اس رجسٹریشن سے یہ پرائز بانڈز بغیر ملکیت کے نہیں رہے ہیں اور اگر ان پرائز بانڈز پر کوئی انعام نکل بھی آئے گا تو یہ انعام حاصل کرنے کا حق اسی فرد کا ہوگاجس کے نام یہ بانڈ رجسٹر ہوگا۔ اس طرح انعام نکلنے والے بانڈ کو کسی دوسرے کو فروخت نہیں کیا جاسکے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دوسری جانب فنانس ڈویژن نے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کو 31 مئی 2021ء سے غیر فعال کردیا ہے۔ مگر اعلان کے مطابق تاحال ان بانڈز کو رجسٹر کرنے کا عمل شروع نہیں ہوا ہے۔پرائز بانڈز کے حوالے سے تو حکومتِ پاکستان نے اقدامات اٹھالیے ہیں، مگر 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اب تک اسٹیٹ بینک نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے۔اس حوالے سے معروف ٹیکس کنسلٹنٹ اور سابق اعزازی چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ’بڑی مالیت کے کرنسی نوٹوں کا خاتمہ پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے۔ اگر 5 ہزار کے نوٹ کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستانی معیشت کو نہ تو دستاویزی کیا جاسکے گا اور نہ ہی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا جاسکے گا۔ تعمیراتی صنعت کو دیے گئے پیکج میں یہ شرط رکھی ہے کہ بینک کے ذریعے لین دین ہو اور نقد نہ ہو۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

23 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago