اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے تمام نامزد افسران کے انٹرویو کے بعدلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی منظوری دی ، وزیراعظم ہائو س کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے بھی شرکت کی ۔

 

 

Advertisement

ترجمان وزیراعظم پاکستان آفس نے بیان جاری کیا، جس کے مطابق ملاقات میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے حتمی مشاورت عمل کا حصہ تھی ۔ بیان کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی کی کمانڈ کی تبدیلی کے وقت سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام نامزد افسران کے انٹرویو کیے ہیں۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر تقرری دینے کی منظوری دی گئی ۔

 

 

Advertisement

دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہو گئے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعنیات کر دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہوگا اور موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک فرائض انجام دیں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago