مکہ / مدینہ (اعتماد نیوز ڈیسک) آخر کار کرونا سے جان چھوٹی تو ایک سال سے زائد عرصے کے بعد خانہ کعبہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد عمرہ کی سعادت حآصل کرنے پہنچ گئی ہے۔
زائرین نے پہلی مرتبہ نماز جمعہ مبارک مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کی۔ سربراہ حرمین شریفن عبدالرحمان السدیس کی جانب سے انتظامیہ کو سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق یہی نہیں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے اب مسجدالحرام کے 50 مزید دروازے آج کھول دیے جائیں گے۔
مسجد الحرام کے اندرونی صحنوں اور ملحقہ برامدوں میں ایک ساتھ ہی سینیٹائزنگ کی جا رہی ہے جبکہ اس کام کیلئے 4 ہزار سے زائد مردو خواتین کارکنوں کو تعینات کی گیا ہے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کو زور ٹوٹنے کے بعد ہی کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کو کافی حد تک نرم کر دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج سے پہلے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
مقام ابراہیم اور خانہ کعبہ کے گرد لگائے گئے بیرئیرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں اس کے علاوہ مسجد نبویﷺ اور مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کیلئے لگائی گئی علامتیں بھی ہٹا دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ان پابندیوں کو نرم کرنے کا حکم یہ تمام پابندیاں ختم کرنے کی اجازت الحرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہیں۔
تاہم لوگوں کے ہجوم سے پھر سے مکہ اور مدینہ میں عوام الناس کی رونقیں بحال ہو گئی ہے، جو کہ عالم اسلام کے لئے بہٹ خوش آئین ہے۔۔
جبکہ پاکستان سے بھی عمرہ کے لئے لوگوں کا جانا شروع ہو گیا ہے، تاہم عوام مہنگائی اور بڑھتے ہوئے عمرہ اور حج کے اخراجات سے پریشان ہو کر حکومت سے ساتھ ناراض نظر آرہے ہیں۔
لیکن یہاں پر یہ کہنا بھی غلط نہیں ہو گا کہ یہ برے کرم کے ہے فیصلے یہ بڑی نصیب کی بات ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More