خانہ کعبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے ہزاروں سال پہلے زمین پر تعمیر کیا جا چکا تھا، لیکن خانہ کعبہ کو وقتاً فوقتن دوبارہ مرمت اور تعمیر کئ دفعہ کیا جا چکا ہے۔ خانہ کعبہ مسلمانوں کی دنیا میں سب سے مقدس جگہ ہے، کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ اللہ تعالی کا گھر ہے اور تمام مسلمان اس کی طرف کی رُخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔
درج ذیل تحریر ہم بات کریں گے خانہ کعبہ کی کی ایک دیوار پر موجود درار کے بارے میں، جسے رُکن یمنی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ درار کیوں اور کب سے ہے؟ اس کے بارے میں دو فرقوں کی مختلف دور آراء ہیں، جن میں سنی اور شیعہ فرقہ شامل ہیں۔ ان دونوں کی اس بارے میں اپنی اپنی رائے ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں دو و آراء کے بارے میں جو کہ رکن یمانی کے متعلق ہیں۔