خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔

    خانہ کعبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے ہزاروں سال پہلے زمین پر تعمیر کیا جا چکا تھا، لیکن خانہ کعبہ کو وقتاً فوقتن دوبارہ مرمت اور تعمیر کئ دفعہ کیا جا چکا ہے۔ خانہ کعبہ مسلمانوں کی دنیا میں سب سے مقدس جگہ ہے، کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ اللہ تعالی کا گھر ہے اور تمام مسلمان اس کی طرف کی رُخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔

    رُکنِ یمنی کی لی گئ فائل فوٹو ۔ بشکریہ ویکی پیڈیا

    درج ذیل تحریر ہم بات کریں گے خانہ کعبہ کی کی ایک دیوار پر موجود درار کے بارے میں، جسے رُکن یمنی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ درار کیوں اور کب سے ہے؟ اس کے بارے میں دو فرقوں کی مختلف دور آراء ہیں، جن میں سنی اور شیعہ فرقہ شامل ہیں۔ ان دونوں کی اس بارے میں اپنی اپنی رائے ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں دو و آراء کے بارے میں جو کہ رکن یمانی کے متعلق ہیں۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

     

    شعیہ کےمطابق

    Advertisement

    فرقہ شیعہ کے مطابق حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ خانہ کعبہ شریف کا طواف کر رہی تھی، انہیں اچانک درد محسوس ہوا، جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا دروازہ ان کے لیے کھول دیا گیا اور وہ اندر تشریف لے گئی، اور وہاں انہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کو جنم دیا۔ تو شیعہ کے مطابق، یہ درار خانہ کعبہ کے اس وقت کھلنے کی وجہ سے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    سُنی کے مطابق

    اسلام کے فرقہ سُنی کے مطابق، کعبہ شریف کی دیوار میں موجود اس رکن یمنی کی کوئی تاریخی حقیقت نہیں ہے، بلکہ ان کے نزدیک موسم کی زیادتی اور سختی کی وجہ سے یہ درار نمودار ہوئ، جو کہ اب سعودی حکومت نے مرمت کر دی ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

     

    نوٹ یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اس کا مقصد محض عوام میں اس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے، اگر آپ اس میں اضافہ یا درستگی کرنا چاہتے، تو کمنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement