اہم خبریں

زرتاج گل کی گاڑی میں آگ لگ گئی، کھلبھلی مچ گئی

مری (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کی رپورٹ وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی سرکاری گاڑی پی سی بھوربن میں کھڑی تھی تاہم اس حادثہ کے دوران وہ گاڑی میں

 

موجود نہیں تھیںاور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔ اس حوالے سے ابھی تک وفاقی وزیر مملکت کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔

Advertisement

 

 

دوسری جانب وفاقی حکومت کی طرف سے مخصوص جماعت سے نمٹنے کے لئے حکومتی مشینری حرکت میں آگئی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

3 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago