اہم خبریں

ٹیکس وصولی میں کامیابی کا سہرا وزیراعظم نے اپنے نام کر لیا

اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کر لیا ہے اور یہ سب ان کی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔

 

 

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ فیڈرل بورڈ اف ریونیو (ایف بی آر) کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دیتا ہوں، ادارے نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر 1840 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے، انکم ٹیکس میں بھی 32 فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے دوسری طرف حکومت سے مہنگائی کا بھوت قابو میں نہیں آ رہا، مسلسل ڈالر کی قیمت میں اضافہ میں ملک میں مہنگائی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ پٹرول کی قیمت میں بین الاقوامی سطح پر اضافہ سے، ملک میں پٹرول کافی مہنگا ہو گیا ہے جس سے تمام چیزوں کی قیمتوں میں بھی کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ جس سے عوام کافی پریشان ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago