اہم خبریں

لاہور میں میٹرو اورنج ٹرین کا بھی کرایہ بڑھانے کی تیاریاں طلبا اور سرکاری ملازمین کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور میں چلنے والی میٹرو اورنج ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں شروع، ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔

 

 

Advertisement

خبت رساں ادارے کے مطابق، ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ جس کے بعد علی ٹان سے ڈیرہ گجراں تک کرایہ 60 روپے ہو جائے گا۔ مزید یہ کہ سٹوڈنٹس اور سرکاری ملازمین کو 40 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سٹاپ ٹو سٹاپ کرائے کی سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ تاہم صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے تصدیق کر دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس عمل کیلئے مزید وزیراعلی پنجاب کی منظوری درکار ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین پر مزید رعایت دینے کا مطلب ہے کہ قرضہ میں اور اضافہ ہو گا، جبکہ محض سرکاری ملازمین کو رعایت دینا سمجھ سے باہر ہے۔

 

 

Advertisement

اس کی ایک وجہ یہ بھی سرکاری ملازمین کخ تو ماہانہ طہ شدہ تنخواہ آتی ہے مگر جو دیہاڑی دار طبقہ ہیں انہیں تو پتہ بھی نہیں ہوتا ہے کہ ان کی دیہاڑی لگے گی بھی یا نہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago