کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کےمطابق صوبہ سندھ میں دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو ہندوں برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا۔
ماہرین کے مطابق، یہ ایک خوش آئین بات ہے جس میں حکومت اقلیتوں کو ان کا حق دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی، جبکہ سندھ ہندوں برادری زیادہ ہونے کی وجہ سے صوبائی حکومت نے یہ اعلان کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More