لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، حکومت کی طرف سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پر بوجھ بننے لگ گئی ہیں اور پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دینے کی تجویز پر عمل کرنے کا سوچ رہی ہے۔
پنجاب کے محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں متعدد مالیاتی پالیسیوں کا جائزہ لیا گیا ، جس میں پنشن ریفارمز کے حوالے سے بھی بحث ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے ریگولر پوسٹوں پر پنشن فری بھرتیوں کی تجویز دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب میں سرکاری بھرتیوں کے لیے کنٹریکٹ ملازمین کی بھرتی کو ترجیح دی جائے گی، اور کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کو صرف تنخواہ اور الاؤنسز ہی دئیے جائیں گے ۔
مزید یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کنٹریکٹ سے مستقل ہونے والے ملازمین کے لیے پنشن پالیسی تبدیل ہوگی، جس کی باقاعدہ کابینہ سے منظوری لی جائے گی ۔
تاہم ابھی تک اس بارے میں ختمی فیصلہ نہیں کا گیا۔ اب کو بتاتے چلے کہ موجود حکومت ملازمین کے بارے میں اچھی ثابت نہیں ہوئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More