ریاض (اعتماد نیوز ڈیسک) بلال اکبر جو کہ سعودی عرب کے پاکستانی سفیر انہوں نے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، ایگزٹ ری اینٹری، اقامہ ویزہ ختم والے افراد بھی اب پریشان نا ہو ان کے مسائل حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اکبر نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے اور ریاض اور جدہ میں سوشل ویلفیئر پہلے سے زیادہ بہتر اور متحرک ہے ۔
بلال اکبر کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں القسیم ریجن ، بریدہ میں پاکستانی اسکول کیلئے جگہ منتخب کرلی گئی ہے ، اسکولوں کو بہتری ، ترقی یافتہ بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ ایگزٹ ری اینٹری ، اقامہ ویزہ ختم والے افراد کے مسائل ختم کرنے سمیت پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے معاملات پر کوششیں جاری ہیں ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس پہلے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دوری کیا جس کے بعد سعودی حکومت کی طرف پاکستان کو بڑی امداد سے نوازا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More