شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز میں سیمی فائنل میں دونوں گروپس کی چار ٹیمیں پہنچیں گی۔ اس طرح جو ٹیمیں اوپر آئی گی ان کا مقابلہ اس طرح ہوگا کہ جس میں گروپ اے کی پہلے نمبر پر آنے والی ٹیم کا مقابلہ گروپ بی کے دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے ہو گا۔ اسی طرح گروپ بی کی پہلی نمبر پر آنے والی ٹیم کا مقابلہ گروپ اے کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے ہو گا، گروپ بی میں پہلے نمبر پر ہونے کی وجہ سے پاکستان گیارہ نومبر کو دبئی میں سیمی فائنل کھیلے گا اور اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہونے کا امکان ہے
جبکہ دوسری طرف پاکستان کی ٹیم اس وقت سب سے فیورٹ میں جا رہی ہے لیکن ماہرین کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہت ناقابل اعتبار ہے اگر انہوں نے اس موقع پر کوئی بھی غلطی کی تو معاملہ خراب ہو جائے گا اور ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گی۔
جبکہ بھارت کے پہلے سے ہی کوئی امید نہیں کہ وہ سیمی فائنل تک بھی پہنچے جبکہ افغانستان اور نیوزلینڈ کا میچ نا صرف نیوزلینڈ کے لئے فیصلہ کن ہے بلکہ بھارت کے لئے بھی سیمی فائنل سے نکلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More