اہم خبریں

اب معمولی سا ہی چانس موجود ہے، کون بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے، شاہد خان آفریدی

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پورے قوم پر اس وقت کرکٹ کا شوق چڑا ہوا ہے، جبکہ حکومت دہڑا دہر چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف قومی ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے بھارتی ٹیم کی موجودہ کارکردگی کو مد نظر رکھتو ہوئے کہا ہے کہ اب کسی معجزے کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کا اب بھی معمولی چانس موجود ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اب کسی معجزے کی صورت میں ہی وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف بھارت اور افغانستان اور بھارت کے مابین ہونے والے کرکٹ میچ میں دیکھا گیا کہ میچ یک طرفہ ہوا۔ جس پر لوگوں نے شور مچا دیا کہ یہ میچ پہلے سے ہی طہ شدہ ہے یعنی یہ فکس میچ ہوا کیونکہ افغانستان نے اپنی کارکردگی کو یک دم سے زیرو پر کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ بھارت کا رن ریٹ بہت کم اور اس طرح ان کا سیمی فائنل میں جانے کے بہت کم چانسز ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

11 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

17 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago