اہم خبریں

حکومت کی مہربانی سے پٹرول سستا ورنہ پٹرول 180روپے فی لیٹر ہوتا

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مزمل اسلم، جو کہ ترجمان مشیر خزانہ ہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 1.43 فیصد کر دیا ہے، جبکہ لیوی کی مد میں 35 روپے فی لیٹر بھی چھوڑ دیئے ہیں اگر ایسا نا کرتے تو بصورت دیگر پٹرول 180 روپے فی لیٹر ہوتا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پٹرولیم مصنوعات کی شرح میں اضافہ کی وضاحت کرتے ہوئے، حکومت کی طرف سے بیان آیا کہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس صرف 1.43 فیصد لیا جا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

مشیر نے کہا کہ اگر سیلز ٹیکس 17 فیصد وصول کیا جاتا تو قیمت 160 سے بھی زیادہ ہو جاتی ۔ انہوں نے کہا کہ مزید اگر 30 روپے لیوی کی مد میں وصول کئے جاتے تو پٹرول 180 روپے فی لیٹر ہوتا تاہم اس مد میں حکومت نیاپنے 35 روپے فی لیٹر بھی چھوڑ دیئے ہیں۔

 

 

Advertisement

مزید یہ کہ حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جس سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ جبکہ حکومت اس بارے میں بے بس نظر آرہی ہے اور قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago