اہم خبریں

کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کا بڑا جھٹکا

مظفر آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک ) کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے کھلاڑیوں کے لئے نئی مصیبت سامنے آگئی کے پی ایل کے پہلے کامیاب ایڈیشن کے بعد اب مالی بد انتظامی دیکھنے کو ملی ہے، لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے دئیے گئے چیک باؤنس ہونے لگے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، کشمیر پریمئیر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑی ان دنوں پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ انہیں دیئے گئے چیک باؤنس ہونے لگے ہیں۔

 

کے پی ایل کنٹریکٹ کے مطابق بیشتر کھلاڑیوں کو ایونٹ سے قبل ہی 50 فیصد ادائیگی کردی گئی تھی جب کہ بقیہ ادائیگی کا معاہدہ اگست میں دینے کا کیا گیا تھا اور کھلاڑیوں کو چیک بھی دئیے گئے تھے، جو کہ اب مسترد ہو رہے ہیں جس سے کھلاڑیوں میں بے چینی اور غیر یقینی کا عالم بنا ہوا ہے۔

Advertisement

 

 

اطلاعات کے مطابق، کے پی ایل فرنچائزر کی جانب سے رقم لیگ انتظامیہ کو دی جاچکی ہے تاہم اس کے باوجود کھلاڑیوں کے چیک باؤنس ہوجا نے کی سنگین غلطی ہے۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ کے پی ایل میں پاکستانی ٹاپ کرکٹرز سمیت 100 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ رواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی نے سب کو متاثر کر کے رکھ دیا ہے۔۔ جبکہ دعا ہے کہ اللہ پاکستانی ٹیم کو کامیابی نصیب کریں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago