اہم خبریں

نہیں چاہتا سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرےکیونکہ۔۔‘ سابق انگلش کپتان مائیکل وان

لندن (اعتماد نیوز ڈیسک ) رواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سینی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اسی پر بات کرتے ہوئے انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 1میں انگلش ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوزیشن پوائنٹس ٹیبل پر برقرار رہے کیوں کہ وہ انگلینڈ کا پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مقابلہ نہیں چاہتے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتا کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرے۔ مائیکل وان نےاپنے بیان میں مزید کہا کہ میں پاکستان کے مقابلے میں کسی دوسری ٹیم کو کھیلتے دیکھنے کا خواہشمند ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کرنے والی دوسری ٹیم پاکستان کو شکست دیتے ہوئے اسے ٹورنامنٹ سے باہر کر دے۔ سابق انگلش کپتان نے کہا ہمار ی ٹیم کے پاس وہ سب کچھ ہے جو فائنل جیتنے کے لیے چاہیے۔

 

 

Advertisement

مزید انگلینڈ پر امید ہے کہ وہ اس دفعہ کپ اپنے ملک کے کر جائے گے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر اپنی جگہ سیمی فائنل میں بنا لی ہے جبکہ افغانستان اور بھارت دونوں ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago