اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) سابقہ وزیراعظم نواز شریف کے بارے نئی خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ اب اپوزیشن لیڈرز کے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 2018 میں ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر تھی ،پیپلز پارٹی کے دور میں پچیس بلین ڈالر تھی اور نواز شریف کے دور میں یہ 5 بلین ڈالر کم ہو گئی۔نواز شریف، اسحاق ڈار اور شہباز شریف کس معاشی ترقی کے دعوے کرتے ہیں۔اس سال صرف ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ 26 بلین ڈالر رہنے کا امکان ہے۔
ہارون رشید نے مزید انکشاف کیا کہ کچھ دیر پہلے مجھے کسی نے اطلاع دی ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں میں خود وزیراعظم بنوں گا۔ انہوں نے کہا کہ آپ پر تو پابندی ہے وہ کہتے ہیں سب پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں۔
جبکہ ملک میں آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے سے مہنگائی کا طوفان بڑھپا ہوا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More