اہم خبریں

پچاس سال پورے ہونے پر متحدہ عرب امارات کی طرف سے 1971 میں پیدا ہونے والوں کو مفت شاپنگ دی جائے گی

شارجہ ( اعتماد نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات انتظامیہ کی طرف سے بڑا اعلان: متحدہ عرب امارات کے وہ رہائشی جو 1971 کو پیدا ہوئے تھے اب وہ متحدہ عرب امارات کے اتحاد کے پچاس سال پورے ہونے کی خوشی میں مفت خریداری کرینگے۔

 

 

Advertisement

مشہور نیوز خلیج اردو کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ہائپر مارکیٹوں میں سے ایک یونین کوپ نے پیر کے روز کہا ہے جو خریدار 1971 میں پیدا ہوئے تھے ، انہیں یو اے ای کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کی 100 روزہ تشہیری مہم کے حصے کے طور پر مفت خریداری کیلئے افضال کارڈ تحفے میں دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

جبکہ پچاس کے قریب خریداروں کو سمارٹ فون جیتنے کا امکان ، دیگر پچاس کو گولڈ بار اور مزید پچاس کو ماؤنٹین بائکس جیتنے کا موقع ملے گا۔ پچاس خریداروں کو 50,000 تمایاز پوائنٹس ملیں گے۔ اس موقع پر مختلف ریٹیل کمپنیوں نے پروموشنل مہم کی مدت کے دوران ہزاروں اشیا کی قیمتوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو مختلف انعامات کی پیشکش کیلئے 50 ملین درہم مختص کیے ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ متحدہ عرب امارات اتحاد سے پہلے محض ایک گرم ریگستان تھی، جس کے بعد اس اتحاد نے ان کو چار چاند لگا دئے اور انہوں نے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کر کے پوری دنیا میں واضح حیثت حاصل کر لی ہے۔

 

 

Advertisement

اس کی واضح مثال رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز ہے، اس کے باوجود کہ متحدہ عرب امارات کی کوئی کرکٹ ٹیم نہیں پھر بھی ورلڈ کپ دبئی اور شارجہ میں ہو رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago