اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے مابین میچ نے نئی تاریخ رقم کردی

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین خو میچ ہوا، اس نے نئی تاریخ رقم کر کہ پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے براہ راست دیکھنے والوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، 24 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت کے میچ کو براہ راست دیکھا جانے والا سب سے بڑا مقابلہ کا اعزاز مل گیا۔ ایک رپورٹ جو کہ میڈیا کمپنی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل نے جاری کی ہے، اس میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

رپورٹ اعداد و شمارکے مطابق، اب تک ٹورنامنٹ میں میچز دیکھنے والے ناظرین کی مجموعی تعداد 23 کروڑ 80 لاکھ رہی ہے جس میں سے 16 کروڑ 70 لاکھ ناظرین پاک بھارت میچ سے برا ہ راست دیکھنے میں ملوث تھے۔

 

 

Advertisement

ماہرین کے مطابق، اگر اس ٹورنمنٹ کا اشتہارات کی مد میں اندازا لگایا جائے تو اس کی قیمت کروڑوں ڈالر مین بنتی ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری پاک بھارت مقابلہ نے ہر طرح سے ریکارڈ لگائے ہے پاکستان کی شاندار بیٹنگ اور اوپننگ پہلی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ اور یہ میچ ہے بھارت کو گھر بھیجنے کی بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago