اہم خبریں

سادگی کا دعوٰی کرنے والے وزیراعظم عمران خان نے 80 کروڑ روپے محفل سماع پر خرچ کر دئے، خفیہ اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ایک نجی نیوز چینل کے رپورٹر اور تجزیہ نگار یونس خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے وزیراعظم عمران خان اپنے ساتھیوں کے ہمرہ محفل سماع کا لطف لے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اسی پر تنقید کرتے ہوئے، یونس خان کا کہنا تھا کہ ‏سادگی کا دعویٰ  کرنے والے وزیر اعظم  نے محفل سماء عید میلاد النبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام پر 80 لاکھ  خرچ کر ڈالے ۔ اسکو کہتے ہیں سادگی؟ ۔۔۔ اب پوچھنا یہ تھا کہ خان صاحب عوام  کے ٹیکس کے پیسوں کو آپ ایسے کیسے خرچ کر سکتے ہیں؟

 

 

Advertisement

جس کے جواب میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل سامنے آئے اور بیان دیا کہ یہ بلکل جھوٹ ہے اور یہ ایک نجی محفل تھی اس پر کسی بھی قسم کو کوئی بھی سرکاری پیسہ خرچ نہیں کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

درج بالا بیانے پر پھر سے یونس خان نے بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ‏اگر اپکی بات درست مان  لیں کہ یہ نجی محفل تھی لیکن سوال وہیں پر ہے قوالوں کو کتنا پیسہ دیا گیا تھا ؟ اور یہ نجی محفل کہاں  منقعد ہوئی تھی ؟ اپ جواب دیں سچ سامنے آ جائے گا ۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس کے بعد ابھی تک ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ محفل میں صدر آصف علی علوی، گورنر سندھ اسماعیل سمیت دیگر پی ٹی آئی کے اہم اراکین کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ عمر نامی شخص نے کمنٹ کیا کہ ‏‎یار تمُ سے کوئی پوچھے محفل سماع پہ 80 لاکھ کیسے خرچ ہو سکتے ہیں۔ بندے کتنے بیٹھے ہیں۔ کوئی سٹیڈیم تو ہے نہیں۔ پھر بھی تُم لوگ زہر تھوکنے سے باز کیوں نہیں آتے ہو۔ میرا زاتی خیال ہے 8 لاکھ کے ساتھ ایک صفرا اپنے حصے کے بہتان کا باندھ کے 80 لاکھ بنا کے بیٹھ گئے ہو کم ظرف انسان۔

 

 

Advertisement

جبکہ ایک عثمان نامی شخص نے لکھا ہے کہ ‏‎ویسے لوگوں کا بھی منفاقت میں الگ ھی لیول ھے، اپنے گھروں کی شادیوں پہ 10 لاکھ قرضے لے کہ پانچ لاکھ مہک ملک کے مجرے پہ نچھاور کر دیتے ہیں۔ مگر حکمران سے سوال ایسے پوچھتے ہیں جیسے خود بڑے مومن ھوں۔ آپ اددگرد نظر ڈورائیں 90 فیصد ایسا ہی ھو رھا ھے۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ جس محفل میں صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور گورنر بیٹھا ہو وہ محفل نجی خرچے پر کیسی ہو سکتی ہیں؟ احکام کو اس بارےیں وضاحت دینی چاہئے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago