اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کے احساس کفالت پروگرام کے تحت لاکھوں غریب اور مستحق لوگ افاد اٹھا رہے ہیں۔
اسی تناظر میں، متعلقہ لوگوں میں ابہام پایا جا رہا تھا کہ آیا کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کے لئے ضروری ہے کہ کرونا کی ویکسین لگی ہو۔
جس پر اس پروگرام کی فوکل پرسن ثانیہ نشتر نے بیان جاری کیا ہے کہ ابھی تک ایسی کوئی شرط نہیں لگائی گئی کہ احساس کفالت پروگرام سے پیسے لینے کے لئے کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔
دوسری طرف مہناگئی کا طوفان بے قابو ہوتا جا رہا ہے، چینی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب بجلی بھی مہنگی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، بجلی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی نیپرا نے جاری کر دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق، موجودہ حکومت مہنگائی پر قابو ڈالنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے۔ جبکہ پٹرول چینی اور بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More