بمبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی نے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد بھارت کرکٹ بورڈ نئے کپتان کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق، بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا نے آگاہ کیا ہے کہ نیوزی لینڈاور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کااعلان کیا، جس کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان 34 سالہ کپتان روہت شرما ہونگے ۔
یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کی افواہیں گردش کر رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا امکان ہے۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 17 نومبر سے شروع ہو گی جس میں ویرات کوہلی، جسپریت بھمرا، راہول، محمد شامی، ایشون، پنٹ اور جڈیجا کو آرام دینے کا امکان ہے۔
دراصل بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر نکالنے بنیادی کام پاکستان نے کیا جبکہ نیوز لینڈ نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بھارت ہاریا اور پھر افغانستان کو ہرا کہ بھارت کی تمام امیدیں ختم کر دی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More