اہم خبریں

سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج، صحافیوں کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا۔۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) سانحہ پشاور کی سپریم کورٹ پیشی پر، عمران خان کو سپریم کورٹ نے وزیراعظم پاکستان کو ذاتی طور پر بلایا تھا۔

 

 

Advertisement

عمران خان سابقہ آرمی چیف اور سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ کے سوال پر مسکرا دیئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 10 نومبر 2021 بروز بدھ کو سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ اے پی ایس کیس میں طلب کیا ،وزیر اعظم جب سپریم کورٹ پہنچے تو صحافیوں نے انہیں سوال کیا کہ کیا سابق آرمی چیف ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے؟

 

 

Advertisement

جس پر وزیراعظم صحافیوں کے سوالوں پر مسکراتے ہوئے کمرہ عدالت میں داخل ہوگئے ۔ آپ کو بتاتے چلے سپریم کورٹ پیشی سے قبل سپریم کورٹ میں طلبی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل خالد جاوید سے وزیرا عظم ہائوس میں مختصر ملاقات کی ۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل سے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ لی جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے ممکنہ سوالات اور جوابات پر بھی مشاورت کی اور بعد ازاں سپریم کورٹ پیشی کیلئے روانہ ہوگئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سپریم کورٹ نے اے پی ایس کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو پیش ہونے کے احکامات دیئے ،وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل سے مشاورت کے بعد عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کیا جس کے بعد سپریم کورٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago