اہم خبریں

تحریک انصاف کے بیرون ملک گئے 2 سینیٹرز نے وطن واپس آنے سے انکار کر دیا

لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت نے اپنی مرضی کی قانون سازی کے لئے بیرون ملک موجود اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کو واپس بلا لیا ہے۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد اطلاع آئی ہے کہ 2 سینیٹرز نے واپس آنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ ان دونوں سینیٹرز کو خود کال کی تھی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ایک سینیٹرز اور ایک آزاد سینیٹرز کو لندن میں ٹیلی فون کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ فوری واپس آئیں کیونکہ حکومت 11 نومبر کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق ان دونوں سینیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر کورونا ٹیسٹ کرانے اور تمام تر سفری سہولیات فراہم کرنے بھی یقین دہانی کروائی گئی لیکن دونوں سینیٹرز نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے واپس آنے سے معذرت کرلی۔

 

 

Advertisement

جبکہ حکومت کی طرف سے انہیں واپس بلانے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم ابھی تک سینیٹرز کے واپس آنے کے بارے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago