اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان سے انوکھا سوال

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی بھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ اراکین مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں اور جب جہاد خا وقت آیا تو جہاد کہا گیا؟

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ تو کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا؟ ویسے تو قوم سب جانتی ہے مگر پھر بھی پوچھنا تو بنتا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ مورخہ 11 نومبر کو قانوس سازی کے لئے مشترکہ اجلاس ہونا تھا جو کہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جس کی دیگر وجوہات بتائی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

ان میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کچھ اراکین پاکستان سے باہر ہے لیکن حکومت کے بلانے کے باوجود وہ پاکستان نہیں آئی اور وجہ یہ بتائی کہ وہ ذاتی کام سے مصروف ہے اس لئے پاکستان نہیں آ سکتے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف اپوزیشن نے حکومت کے اس عمل کو آڑے ہاتھوں لیا اور مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سے حکومت کو شید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس پر مریم نواز اور شہباز شریف دوسرے اپوزیشن عہدیداروں نے بھی حصہ لیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago