اہم خبریں

حکومت کا غریب عوام کے لئے برا ریلیف پیکج، عوام میں سکون کی لہر، مکمل طریقہ جانئے کیسے آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت نے رواں مہنگائی کے طوفان میں حکومت کو ریلیف دینے کے لئے بڑا پروگرام متعارف کروا دیا۔ اس پروگرام کے لئے آپ اہل یا نہیں ؟ آپ اس پروگرام میں درخواست کیسے جمع کروائینگے ؟ اور آپ کیسے راشن لینگے ؟ مکمل تفصیلات کے بارے میں آپ کو یہاں بتایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

حکومت نے احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ جس میں اپلائی کر کے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ہر ماہ اس مد میں حکومت سے سبسڈی لے سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

‏احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آغاز شروع کو گیا ہے۔ برائے رجسٹریشن، صارفین گوگل پر احساس راشن پروگرام سرچ کر کہ وہاں دئے گئے لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

‏اس پروگرام کے  ذریعے دکاندار بھی رجسٹرد ہو سکتے ہیں۔ اس کے کئے پورٹل کےاجراء کےموقع پر، ثانیہ نشتر نے ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں نیشنل بینک ٹیم کےساتھ ایک کریانہ دکاندارکو راشن پورٹل پر رجسٹر کروایا۔ دکانداروں کی رجسٹریشن کیلیئے بینک اکاؤنٹ نمبرضروری ہے۔ جنکےاکاؤنٹ نہیں ہیں وہ نیشنل بینک کی قریبی شاخوں سےرجوع کر کے اپنا اکاؤنٹ کھلوا سکے گے۔

 

 

Advertisement

‏میڈیا کے ساتھ گفتگو میں، ثانیہ نشتر نئ بتایا کہ راشن پورٹل پر فی گھرانہ ایک ہی درخواست جمع ہوگی، ہر گھرانہ اندراج کیلیئےگھر کےایک فرد کو چنےگا۔ درخواست گزار گھرانے یقینی بنائیں کہ موبائل سم گھرانے کےاسی فرد کےنام پر رجسٹر ہو جو درخواست جمع کر سکتا ہے۔ احساس راشن رعایت پر عملدارآمد نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سےہورہا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ اس پروگرام پر کس طرح اپلائی کر سکتے ہیں؟

 

Advertisement

 

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎کریانہ شاپ رجسٹریشن کروانے سے کیا مراد ہی؟؟ کیا کریانہ والوں کو سبسیڈائزڈ اشیاء ملیں گی کہیں سے سیل کرنے کے لیے پلیز میکانزم کی وضاحت فرما دیں؟

 

Advertisement

 

احساس راشن رعایت پروگرام میں اہل گھرانوں کو رعایتی نرخوں پرمخصوص اشیائے خوردونوش فروخت کرنےکے لیئےکریانہ مالکان راشن پورٹل پرخود کو رجسٹرکروا سکتے ہیں۔ بعداز رجسٹریشن، نیشنل بینک سےمنظور شدہ دکانداروں کو آٹا، خوردنی تیل اور دالوں کی فروخت پر پرکشش کمیشن دیاجائےگا۔

 

Advertisement

 

‏‎احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت  کتنی آمدنی والے  گھرانے رجسڑڈ ہو سکتے ہیں؟

 

Advertisement

 


اس پروگرام کے تحت ملک میں بسنے والے ایسے گھرانے جن کی ماہانہ آمدنی پچاس ہزار روپے سے کم ہے وہ احساس راشن رعایت پورٹل پر خود کو مندرج کروا سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اس پروگرام کے تحت دکانداروں کو رعایتی پیسے کس طرح ملے گے یا راشن ملے گا اس پروگرام کے لئے ؟

 

Advertisement

 

احساس راشن رعایت پروگرام میں شامل دکانداروں کا کمیشن ان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کیا جائے گا۔ اس لئے ان کا بنک اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے یا پھر نیشنل بنک سے رجوع کریں تاکہ بنک اکاؤنٹ کھلوا سکے۔

Advertisement

 

 

‏‎اس کے وضاحت کریں احساس راشن پروگرام سے ہمیں کون سا فاٸدہ ہوگا اور کس حد تک فائدہ ہوگا تاکہ ہمیں پتہ چل سکے؟

Advertisement

 

 

احساس راشن رعایت پروگرام میں وضع کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق اہل ٹھرائے جانے والے کم آمدنی والے دو کروڑ گھرانوں کو فی گھرانہ ایک ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی۔ یہ رعایت  آٹا، خوردنی تیل اور دالوں کی خریداری پر دی جائے گی۔

Advertisement

 

 

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ اس پروگرام میں جنڈر کا ڈفرنٹ ہے؟ اس میں مرد اور عورتیں دونوں میں سے کوئی ایک اپلائی کر سکتے ہیں؟ اس میں اگر گھر کے بہت سے افراد اپلائی کریں تو اس سے ہو گا؟

Advertisement

 

 

جواب: ‏ہر گھر سے ایک ہی درخواست دی جا سکتی ہے۔ ہر گھرانہ اپنے ایک فرد (خاتون یامرد) کو سلیکٹ کرے گا۔ اسکا شناختی کارڈ اور موبائل فون نمبر درج کرنا ہوگا کیونکہ دکان سے رعایتی سامان گھرانے کا رجسٹرڈ فرد ہی لے سکے گا۔ خاص خیال رکھیں کہ اس فرد کا موبائل فون اور سم اسکے شناختی کارڈ پر رجسٹر ہو۔

Advertisement

 

 

‏‎سوال: اس کا ریپلائی کب ائے گا اور ھمیں کیسے پتہ چلے گا کہ کون سی دوکان سے ھمیں رعایت ملے گا؟

Advertisement

 

 

جواب: احساس راشن پورٹل پر رجسٹریشن کے چار ہفتوں کے اندر گھرانوں کو ان کی اہلیت کے پیغامات 8171 سے بھجوا دئیے جائیں گے۔ اہل ٹھہرائے جانے والے گھرانے اپنے علاقے میں نیشنل بینک کی جانب سے منظور شدہ کریانہ دکانوں سے رعایتی راشن خرید سکیں گے۔

Advertisement

 

 

سوال: اس پروگرام کے تحت منتخب شدہ لوگوں کو راشن کب تک ملنا شروع  ہو جائیگا؟ جواب: ‏احساس راشن رعایت پروگرام پر عملدارآمد انشاءاللہ اگلے مہینے کے وسط سے شروع ہو جائے گا۔

Advertisement

 

 

سوال: ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎کریانہ سٹور والے کا  بینک اکاونٹ نہ ہو تو وہ کسی اور کا بینک اکاونٹ استمعال کرسکتا ھے ؟

Advertisement

 

 

جواب: احساس راشن پورٹل پرکریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کیلیئے بینک اکاؤنٹ لازمی ہے۔ اگر دکاندار کا بینک اکاؤنٹ پہلے سے کسی بھی بینک میں کھلا ہوا ہے۔ وہ اسکی تفصیلات فراہم کر کے رجسٹر ہوسکتا ہے۔ لیکن جنکا اکاؤنٹ نہیں ہے وہ نیشنل بینک کی قریبی شاخ سے رجوع کر کےاپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

Advertisement

 

 

سوال: اس پروگرام کے تحت، ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎دکان دار کو اس کا کیا فائدہ ہو گا رجسٹریشن کروانے پر عوام کو ریلیف دینے پر؟

Advertisement

 

 

جواب: ‏جو کریانہ دکاندار پورٹل رجسٹریشن اور جانچ پڑتال کےبعد  احساس راشن رعایت میں شامل ہوں گے ان کو وضع کردہ قواعد کے مطابق رعایتی راشن کی سیل پر پرکشش کمیشن دیاجائےگا۔ ہر سہماہی میں کریانہ مالکان کو قرعہ اندازی کےذریعےگاڑیاں، موٹر سائیکل، موبائل فون ودیگر انعامات دئیے جائیں گے۔

Advertisement

 

 

سوال: ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎میڈم ثانیہ نشتر!  احساس راشن میں کریانہ سٹور کی رجسٹریشن کےلیے بینک اکاؤنٹ کا نیشنل بنک میں ہونا ضروری ہے یا کسی اور بنک میں ہوسکتا ہے ؟ جواب:‏ احساس راشن پورٹل پر کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کیلیئے بینک اکاؤنٹ لازمی ہے۔

Advertisement

 

 

اگر دکاندار کابینک اکاؤنٹ پہلے سے کسی بھی بینک میں کھلا ہوا ہے۔ وہ اسکی تفصیلات فراہم کر کے رجسٹر ہوسکتا ہے۔ لیکن جن کا اکاؤنٹ نہیں ہے، وہ نیشنل بینک کی قریبی شاخ سے رجوع کر کےاپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

Advertisement

 

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ کسی غریب کا بھلا کو سکے اور آپ کے لئے بھی صدقہ جاریہ بن جائے گا۔

 

Advertisement

 

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago