Headlines

    وزیر اعظم پاکستان کا پاکستانی عوام کے لئے خصوصی پیغام

    وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنانے کے ساتھ ساتھ قوم کو تنبیہ بھی کر دیا کہ وہ مستقبل میں محتاط رہیں ورنہ کرونا کی لہر پھر سے پورے ملک کو یرغمال بنا سکتی ہے۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں میں اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے سے صحت یاب ہوئی ہے، بلخصوص صحت یاب ہونے والوں میں سے زیادہ تر لوگ انتہائی نگہداشت یونٹ میں موجود تھے۔

    مزید کہا کہ ہم بہت خوش قسمت ہے کہ ہم اتنی جلدی اپنے آپ کو کورونا سے بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ سب کچھ ممکن نہ ہوتا اگر ہم سماڑٹ لوک ڈآوُن نہ کرتے اور لوگ حکومت کے بتائی ہوئ ہدایات پر عمل نہ کرتے۔ جبکہ ہمارے ہمسائے ملک انڈیا میں ابھی بھی صورتحال تشویشناک ہے اور وہاں ابھی تک کرونا کا راج چل رہا ہے۔

    عمران خان نے مزید پاکستانی عوام کو یہ تنبیہ بھی دی کہ عید الفطر کی طرح عید الاضحیٰ میں وہ حماکتیں نہ کریں، جس کی وجہ سے عید الفطر کے بعد ہمارے ملک میں کرونا کے مریضوں میں ایک واضح اضافہ ہوا اور خوف و ہراس پھیلا۔ اس لیے لیے انہوں نے پوری قوم سے التماس کی ہے کہ وہ عید الاضحی انتہائی سادگی کے ساتھ حکومت کی دی گئ ہدایات کے مطابق منائیں، تاکہ کرونا سے ملک کو مکمل طور پر بچایا جا سکے۔

    رابطہ کے لیے کمنٹ بکس استعمال کریں یا ہمیں ای میل کرے۔
    Reporter.aitmaadtv.com