لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کی طرف مسلم امہ کے لئے اچھی خبر آگئی۔ اب ہر بچہ قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھے گا۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔ جس پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
جبلہ عدالتہ نے اپنے حکم نامے میں صوبے کے تمام سیشن ججوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سکولوں میں قرآن پاک کو بطور علیحدہ مضمون پڑھانے سے متعلق عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد کی نگرانی کریں اور اس بات کو یقینی بنائے کے بچے قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھ رہے ہیں۔
مزید براں، عدالت عالیہ نے اس حوالے سے سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ہدایات جاری کی کہ وہ بھی اس حکم کی پاسداری کریں۔ جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے پورے پنجاب کے ضلعوں کے سی ای او کو ہدایات جاری کر دی یے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More