لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) سینٹ کے ایک اجلاس میں سوال کے جواب میں وزرات داخلہ کی طرف سے ایسے انکشافات ہوئے کہ ایک پاکستانی کے پیروں تلے سے زمین نکل جاتی یے کہ یہ سب کچھ بھی پاکستان میں ہو رہا ہے۔ توبہ توبہ توبہ۔۔۔
اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ تین سال میں 28 ہزار سے زائد افراد نے جنس تبدیل کروائی۔ قبل ازیں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا گیا کہ جولائی 2018 سے جون 2021 تک 28 ہزار 723 افراد نے جنس تبدیل کروائی۔
اس تناظر میں، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کے ایک سوال کے جواب میں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے صنفی تبدیلی کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جاتا مگر طبی وجوہات کی بنا پر یا درخواست جمع کروانے پر صنف میں ترمیم کی جاتی ہے۔
ایوان کو جو بتایا گیا، اس اعداد و شمار کے مطابق مرد سے عورت میں جنس کی تبدیلی کے 16 ہزار 530 کیسز پر کارروائی کی جا چکی ہے۔ جبکہ 12 ہزار 154 کیسز خواتین سے مرد، 21 کیسز خواجہ سرا سے مرد اور 9 کیسز مرد سے خواجہ سرا اور اتنے ہی کیسز خواجہ سرا سے خواتین کے جنس میں شامل ہوئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More