اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک ) حماد اظہر جو کہ وفاقی وزیر توانائی ہے، انہوں نے سردیوں میں گیس کے فراہمی کے بارے میں اہم اعلان کر کے عوام کو پریشان کر دیا ہے
اظہر کا کہنا ہے کہ سردیوں کے دنوں میں روزانہ تین دفعہ گیس کی فراہمی کی جائے گی۔ جبکہ ہفتے میں تین دن گیس فراہمی خبر درست نہیں ہے۔
سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے آگاہ کیا کہ سردیوں میں ایک دن میں 3 دفعہ گیس فراہمی ہوگی۔ جس میم ناشتہ،دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کے اوقات شامل ہے اور ان اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ایل این جی پی ایل ایل بورڈ کے زریعے خریدی جاتی ہئ جبکہ جاتا ہے۔ وزیر توانائی نے یقین دلواتے ہوئے کہا کہ بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی خریداری نہیں ہوتی اور اس میں کوئی خورد برد نہیں ہوتی جبکہ پورا عمل شفاف طرہقے سے کیا جاتا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس خبر سے عوام میں بہت غصہ اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ یہ جو گیس 3 وقت دے گے اس اوقات میں لوڈ اتنا زیادہ ہوگا کہ عام عوام کے گھر گیس جانے سے پہلے ہی پھر سے بند ہو جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More