اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے این سی او سی کی ہدایات کے پیش نظر وفاقی دفاتر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ نارمل ٹائمنگ بحال کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، آج وفاقی حکومت کے کیبنٹ سیکرٹریٹ کی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کے تمام دفاتر این سی او سی کی ہدایات کے پیش نظر پہلے شیڈول کے مطابق کھلے اور بند ہونگے ، جبکہ اسٹاف بھی 100 فیصد حاضر ہوگا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے صوبہ پنجاب سمیت تمام صوبوں میں نارمل ٹائمنگ کو 100 فیصد حاضری کے ساتھ بحال کر دیا گیا تھا۔ جبکہ سب سے آخر میں وفاقی نے نارمل ٹائمنگ بحال کی۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پنجاب میں اگر کرونا پر قابو پا لیا گیا ہے مگر اب ڈینگی سر اٹھانے لگ پڑا ہے۔
ڈینگی کے بخار کی وجہ ہزاروں لوگ روزانہ کی بنیاد پر متاثر ہو کر ہسپتال میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس دفعہ حکومت کی طرف سے بر وقت سپرے نا ہونے اور احتیاطی تدابیر نا کرنے کی وجہ سے لاہور میں ڈینگی بہت پھیل چکا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More