اہم خبریں

ٹینکیاں فورا بھروالو ، 15 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ۔۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے پٹرول بڑھنے کی وجوہات بتانے کے بعد، اب پھر سے نومبر 15 تیل کی قیمتوں میں اضافے خا امکان ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 1.43 فیصد کردی۔ آپ کو بتاتے چلے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جسے اب کم کرکے 1.43 فیصد کردیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے 6.75 کر دی گئی ہے۔ مزید مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی کی شرح 6.70 فیصد اور لائٹ ڈیزل آئل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد ہی رہنے دی ہے۔

 

 

Advertisement

سیلز ٹیکس کا اطلاق 5 نومبر سے ہو چکا ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد ایچ ایس ڈی کی نئی قیمت 142 روپے 62 پیسے تک جا پہنچی۔

 

 

Advertisement

علاوہ ازیں مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 27 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد اب مٹی کے تیل کی قیمت 116 روپے 53 پیسے جبکہ ایل ڈی او کی قیمت 114 روپے 7 پیسے ہوگئی۔

 

 

Advertisement

حایک طرف تو حکومت کی جانب سے 5 نومبر سے ایک طرف سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی لیکن دوسری طرف پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے اضافہ کیا گیا تھا اور اسے 5 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 62 پیسے فی لیٹر کر دیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ بین الاقوامی سطح پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈالر مہنگا ہو رہا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago