لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کے بارے میں دائر فارنگ فنڈنگ کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے آج 7 سال مکمل ہوگئے لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، دائر کنندہ اکبر ایس بابر نے فارن فنڈنگ کیس کے زیر التوا ہونے کے 7 سال مکمل ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سات سال سے مقدس گائے یعنی حکومت کو بچانے کی کوشش میں ملکی معیشت ختم ہوگئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہوتے، تو آج ملک میں بہتر قیادت اقتدار میں ہوتی اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ عمران خان کے حامی جن کے ساتھ الیکشن کی کمپئین کی گئی وہ سب یا تو ملک سے بھاگ گئے ہیں یا پھر عمران خان سے ناراض ہو گئے۔
اسی طرح، جہانگیر ترین آج کل موجودہ حکومت سے ناراض ہے جبکہ عمران خان کے خاض دوست ذلفی بخاری بھی پاکستان سے فرار ہو گئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More