اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم سینئر رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پی ڈی ایم کو خبردار کر
کہ دھمکی دے دیی، جس سے اپوزیشن میں کھلبھلی مچ گئی۔
اسد عمر نے خطاب کے دوران کہا کہ ان کا آخری پیغام سٹیٹس کو کی ان طاقتوں کع ہے جنہوں نے اس ملک میں لوٹ گھسوٹ مچائی ہوئی تھے۔ ان پی ڈی ایم والوں کو اور ان کے سہولت کار جو میڈیا میں بیٹھے ہین ان سب کو۔
عمر نے جلسے کے پنڈال میں کھڑے ہوکر عوام می طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھو سامنے میرے یہ اسلام آباد کی عوام کا جذبہ ہے۔
انہوں نے پی ڈی ایم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ کرنے کیلئے سوچنا بھی نہ، ادھر آو گے تو اتنی کٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے۔
اسد عمر کے اس بیان پر لوگوں نے مختلف ردعمل دیئے جبکہ بلاول بھٹو کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو کا کلپ اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ جنرل کا بیٹا اسلام آباد میں ایک جنرل کی زبان بول رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More