لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) انسان کی زندگی ایک مسلسل آزمائش کا گھر ہے۔ اس لئے زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیں، جو کہ ایک مسلمان خا واحد سہارا ہوتا ہے۔
اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیے قرآن پاک میں سورہ کہف میں آتا ہے کہ اللہ تعالی کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام “یا قادر” “یا نافع” جو بڑا اثر رکھتے ہیں جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی ہر حاجت پوری ہوگی۔
یاد رہے کہ اللہ کا ذکر کرنا، بے شک اس دنیا میں سب بہترین عمل ہیں۔ یہ جو وظیفہ آپ کو بتایا جا رہا ہے یہ اللہ کے ذاتی صفاتی نام ہیں اور ان کو ذاتی بنا پر بتایا جا رہا ہے۔