مسئلہ کتنا ہی بڑا کیوں نا ہو، اللہ کے یہ نام جنہیں پڑھنے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) انسان کی زندگی ایک مسلسل آزمائش کا گھر ہے۔ اس لئے زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیں، جو کہ ایک مسلمان خا واحد سہارا ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیے قرآن پاک میں سورہ کہف میں آتا ہے کہ اللہ تعالی کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام “یا قادر” “یا نافع” جو بڑا اثر رکھتے ہیں جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی ہر حاجت پوری ہوگی۔

     

     

    Advertisement

    یاد رہے کہ اللہ کا ذکر کرنا، بے شک اس دنیا میں سب بہترین عمل ہیں۔ یہ جو وظیفہ آپ کو بتایا جا رہا ہے یہ اللہ کے ذاتی صفاتی نام ہیں اور ان کو ذاتی بنا پر بتایا جا رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    لیکن اگر دل سے ان کا ورد کیا جائے تو اللہ تعالی پنے نام کے صدقے ضرور مشکلات آسان کرتا کے اور انسان کے لئے اس دنیا میں بھی راحت دیتا ہے اور آخرت میں بھی انعامات سے نوازے گا۔

     

     

    Advertisement