اہم خبریں

ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے، یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے مشہور فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ انہوں نے کمر کی تکلیف اب ٹھیک ہو گئی ہے اور وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے لیکن ڈاکٹرز نے ان کو لمبے دورانیے کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ نا کھیلنے کا مشورہ دیا یے۔ اس لئے وہ اب ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلے گے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے کرکٹ میں واپسی کر لی ہے، تاہم ڈاکٹر اور فزیو کے مشورے سے کرکٹ کے طویل دورانیے کے فارمیٹ کو الوداع کہہ رہا ہوں۔

 

 

Advertisement

عثمان شنواری نے مزید لکھا کہ کمر کی درد سے بچنے اور اپنی اچھی کرکٹ کو لمبا عرصے تک چلانے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کو استعفیٰ دے رہا ہوں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ عثمان شنواری نے ابھی تک ایک ٹیسٹ میچ میں ہی پاکستان کی نمائندگی کی اور 33 فرسٹ کلاس میچز کھیل چلے ہیں جبکہ اس کے علاوہ سترہ ون ڈے انٹر نیشنل اور سولہ ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ بھی کھیل چکے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago