پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی، عمران حکومت نے کر دیکھایا، 1996 کے بعد پہلی بار پاکستان کو یہ موقعہ ملا، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی جیسے پھر سے کرکٹ کی خوشیاں بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اگرچہ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان نہیں جیت سکا مگر پھر بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی نے لوگوں کا دل جیت لیا۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ہی اب ایک اور خوشخبری پاکستان کے لئے آئی ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کی آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ پاکستان کے لئے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان دنیا کی تین بہترین ٹورنمنٹز میں سے ایک ٹورنمنٹ کا میزبان بنے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان یہ پہلی بار کریگا۔

 

 

Advertisement

اسد عمر نے مزید پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہاں کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ رمیز راجہ کی سربراہی میں پاکستان پہلا ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کھیلا، جس میں شائقین کو بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملا۔

 

 

Advertisement

اسی طرح اب پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے پاکستا فیٹف کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ حقیقت میں اس سارے کام کا کریڈٹ بھی پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago