اہم خبریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا فیصلہ ہو گیا۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مین جدید طرز پر الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے پارلیمنٹ میں اہم پیش رفت ہو گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، حکومت پاکستان، جس نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجالاس میں الیکٹرانک ووٹنگ کا بل پیش کیا تھا، ان کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین بل مؤخر کر دیا۔

 

 

Advertisement

جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں بابر اعوان کا ایوان میں بتایا کہ اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل پر آپ سے بات کرنا چاہ رہی ہے اس لیے اس بل کو مؤخر کر دیا جائے۔

 

 

Advertisement

جبکہ مشیر برائے پارلیمانی امور کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بل کو مؤخر کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پارلیمنٹ کے ہونے والے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت متعدد بل پیش کیے جانے تھے۔ تاہم ابھی بل نا بتائے جانے والی وجوہات کی بنا کا تاخیر خا شکار ہو گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago